ٹیگس - علما کونسل

iqna

IQNA

ٹیگس
علما کونسل
ایکنا تھران: برادر محسن علی ساجدی ونگانی نے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ ناظر عباس تقوی سے ملاقات کی اور ان کو بخیر و عافیت رہائی اور عمرے کی مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 3513999    تاریخ اشاعت : 2023/03/25

علامہ شبیر حسن میثمی:
ایکنا تھران- علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا: اشیائے خورد ونوش میں ہوشربا اضافے نے عوام کو بنیادی ضروریات زندگی سے بھی محروم کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513565    تاریخ اشاعت : 2023/01/10

حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ میں واقعے کا عینی شاہد ہوں، اس وقت میں وہاں موجود تھا.
خبر کا کوڈ: 3511780    تاریخ اشاعت : 2022/05/01

شیعہ علما نے وطن عزیز کی سالمیت اور سربلندی کی دعا کی اور وطن کی محبت کو ایمان کا جز قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511553    تاریخ اشاعت : 2022/03/24

حجۃ الاسلام صالحی نے "امر بالمعروف و نہی از منکر انسٹی ٹیوٹ" کے دورے کے دوران طالبان کی طرف سے امر بالمعروف و نہی از منکر کے غلط طریقے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3511174    تاریخ اشاعت : 2022/01/24